لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک منفرد اور اپنی نوعیت کے پہلے “آغوش پروگرام” کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس کے تحت دو سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ پروگرام کے پہلے مرحلے میں تیرہ اضلاع کی نوزائیدہ بچوں کی ماؤں
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک منفرد اور اپنی نوعیت کے پہلے “آغوش پروگرام” کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس کے تحت دو سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
پروگرام کے پہلے مرحلے میں تیرہ اضلاع کی نوزائیدہ بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو مالی امداد دی جائے گی۔
یہ منصوبہ پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا، تاکہ ماں اور بچے کو صحت مند زندگی کی بہترین شروعات فراہم کی جا سکے۔
“آغوش پروگرام” وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں کا ایک اور اہم قدم ہے، جس کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کا تحفظ اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *