صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن/انچارج فلڈ کنٹرول فیصل آباد ڈویژن خواجہ عمران نذیر اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا دورہ جھنگ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلابی صورتحال و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر ڈپٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن/انچارج فلڈ کنٹرول فیصل آباد ڈویژن خواجہ عمران نذیر اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا دورہ جھنگ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلابی صورتحال و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ڈپٹی کمشنر ڈپٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دریائی بیٹ میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔
ابتک 140 موضع جات سے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو نشیبی علاقوں سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔61 ہزار سے زائد جانوروں کو نشیبی علاقوں سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔22 فلڈ ریلیف کیمپس مکمل فعال ہیں۔صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تمام صوبائی کابینہ فیلڈ میں ہیں۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر فوری طور پر اختیار کریں،انتظامیہ سے تعاون کریں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لمحہ بہ لمحہ سیلابی صورتحال کو خود بھی مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔ضلعی انتظامیہ، پولیس،ریسکیو 1122 اور پاک فوج کے جوان فیلڈ میں متحرک ہیں۔میڈیا نمائندگان کی مثبت رپورٹنگ کے ہمیشہ سے مشکور ہیں۔۔فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز بھی فلڈ متاثرہ علاقوں میں متحرک ہیں۔مشترکہ کاوشوں سےسیلابی صورتحال سے نمٹیں گے۔ضلعی انتظامیہ کے جاری اقدامات مثالی ہیں۔جانوروں کیلئے چارے اور لوگوں کیلئے کھانے کا انتظام بھی کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دو ملین سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔خواجہ سلمان رفیق


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *