728 x 90

وزیر خزانہ عالمی بنک اورآئی ایم ایف کے موسم بہار اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

وزیر خزانہ عالمی بنک اورآئی ایم ایف کے موسم بہار اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی بنک گروپ اورآئی ایم ایف کے موسم بہار 2025 اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں ۔ یہ اجلاس پیر کو شروع ہوں گے اور اس ماہ کی چھبیس تاریخ تک جاری رہیں گے۔وزیر خزانہ عالمی بنک، آئی ایم ایف، عالمی کریڈٹ ریٹنگ کے اداروں اور کمرشل اور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی بنک گروپ اورآئی ایم ایف کے موسم بہار 2025 اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں ۔

یہ اجلاس پیر کو شروع ہوں گے اور اس ماہ کی چھبیس تاریخ تک جاری رہیں گے۔وزیر خزانہ عالمی بنک، آئی ایم ایف، عالمی کریڈٹ ریٹنگ کے اداروں اور کمرشل اور سرمایہ کار بنکوں کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گےوہ چین، برطانیہ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خزانہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔امریکہ کے محکمہ خارجہ و خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی دورے کا حصہ ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos