728 x 90

وزیر خزانہ کا مالیاتی نظم و ضبط، طویل المدتی اقتصادی تبدیلی کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ کا مالیاتی نظم و ضبط، طویل المدتی اقتصادی تبدیلی کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالیاتی نظم و ضبط، پالیسی کی ساکھ کو یقینی بنانے، سٹرکچرل اصلاحات اور طویل المدتی اقتصادی تبدیلی کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف کی سینئر انتظامیہ کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران کیا۔ وزیر

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالیاتی نظم و ضبط، پالیسی کی ساکھ کو یقینی بنانے، سٹرکچرل اصلاحات اور طویل المدتی اقتصادی تبدیلی کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف کی سینئر انتظامیہ کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران کیا۔

وزیر خزانہ نے پاکستان کی بہتر مالی صورتحال، بیرونی معاملات میں توازن، محصولات کے اہداف کا حصول، مضبوط زرمبادلہ کے ذخائر، ریکارڈ ترسیلات زر اور کرنٹ اکائونٹ کی بہتر صورتحال کو خصوصی طور پر اجاگر کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos