728 x 90

وزیر داخلہ کا سکیورٹی اور انسداد منشیات کی غرض سے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے پاکستان کی خواہش کا اظہار

وزیر داخلہ کا سکیورٹی اور انسداد منشیات کی غرض سے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے پاکستان کی خواہش کا اظہار

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سکیورٹی اور انسداد منشیات کیلئے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔ وہ تہران میں ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی سے گفتگو کر رہے تھے۔ علی لاریجانی نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کیا۔ اپنے ایرانی ہم منصب سکندر

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سکیورٹی اور انسداد منشیات کیلئے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔

وہ تہران میں ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی سے گفتگو کر رہے تھے۔

علی لاریجانی نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کیا۔

اپنے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ ہم داخلی سلامتی سے متعلق امور پر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے ایرانی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos