728 x 90

وزیر داخلہ کا غیر ملکیوں کیلئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ قائم کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ کا غیر ملکیوں کیلئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ قائم کرنے کا اعلان

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی شہریوں کے تحفظ کیلئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جارہا ہے۔ یہ بات انہوں نے آج اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کے دورے کے موقع پر کہی جہاں چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس یونٹ کے عملے کو

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی شہریوں کے تحفظ کیلئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جارہا ہے۔

یہ بات انہوں نے آج اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کے دورے کے موقع پر کہی جہاں چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ان کا استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس یونٹ کے عملے کو دوران تربیت چینی زبان بھی سکھائی جائیگی تاکہ سیکورٹی اور رابطوں کو زیادہ موثر بنایا جاسکے۔

ملاقات کے دوران انسداد دہشتگردی، سیکورٹی تعاون، پولیس تبادلوں کے پروگرام سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos