728 x 90

وزیر پیٹرولیم کا پاکستان، کویت توانائی تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار

وزیر پیٹرولیم کا پاکستان، کویت توانائی تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت کے ساتھ توانائی کے شعبے میں پاکستان کے دیرینہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی کے نائب صدر آپریشنز طارق ابراہیم سے گفتگو کر رہے تھے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان توانائی

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت کے ساتھ توانائی کے شعبے میں پاکستان کے دیرینہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی کے نائب صدر آپریشنز طارق ابراہیم سے گفتگو کر رہے تھے۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

اس موقع پر طارق ابراہیم نے کہا کہ کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی پاکستان کے اپ اسٹریم آئل اینڈ گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع دیکھ رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos