728 x 90

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے لندن سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے سفارتی عملے کے ہمراہ وزیراعظم کورخصت کیا۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے لندن سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔

لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے سفارتی عملے کے ہمراہ وزیراعظم کورخصت کیا۔

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

توقع ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos