728 x 90

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پرابوظہبی پہنچ گئے

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پرابوظہبی پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پرابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر طہنون بن زید النہیان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پرابوظہبی پہنچ گئے۔

ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر طہنون بن زید النہیان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیراعظم کے ہمرا ہ ہیں۔

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ اعلی سطح ملاقاتیں کریں گے، جس میں متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات بھی شامل ہے۔

اعلی سطح بات چیت کے دوران باہمی دلچسپی ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos