728 x 90

وزیراعظم کا سہ فریقی سیریزمیں شریک ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیراعظم کا سہ فریقی سیریزمیں شریک ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سہ فریقی سیریز میں شریک پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں آج(بدھ) کو اسلام آباد میں ظہرانہ دیا ۔ انہوں نے جاری سہ ملکی سیریز میں پاکستان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے جذبے ، مہارت اورلگن کوسراہا ۔ وزیراعظم نے کہاکہ کھلاڑی میچوں کے

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سہ فریقی سیریز میں شریک پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں آج(بدھ) کو اسلام آباد میں ظہرانہ دیا ۔

انہوں نے جاری سہ ملکی سیریز میں پاکستان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے جذبے ، مہارت اورلگن کوسراہا ۔

وزیراعظم نے کہاکہ کھلاڑی میچوں کے دوران کھیلوں کے جذبے اور باہمی احترام کی ایسی مثال قائم کریں جو نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہو۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos