728 x 90

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی مسئلے سے نمٹنے کےعزم کا اعادہ

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی مسئلے سے نمٹنے کےعزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری اور اقوا م متحدہ کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(جمعہ) اسلام آبا د میں پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزی ڈینٹ کوآرڈی نیٹر محمد یحییٰ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے پاکستا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری اور اقوا م متحدہ کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج(جمعہ) اسلام آبا د میں پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزی ڈینٹ کوآرڈی نیٹر محمد یحییٰ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم نے پاکستا ن میں اقوام متحدہ کی کنٹری ٹیم کی اہم سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos