728 x 90

وزیراعظم کا پاکستان کا بیانہ بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر عنبرین جان کو خراج تحسین

وزیراعظم کا پاکستان کا بیانہ بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر عنبرین جان کو خراج تحسین

سیکریٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان نے  بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔ محترمہ عنبرین جان آج سول سروس سے ریٹائر ہو رہی ہیں۔ وزیراعظم نے محترمہ عنبرین جان کی حکومت پاکستان کے لئے خدمات کو

سیکریٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان نے  بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے الوداعی ملاقات کی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

محترمہ عنبرین جان آج سول سروس سے ریٹائر ہو رہی ہیں۔

وزیراعظم نے محترمہ عنبرین جان کی حکومت پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا۔

 انہوں نے بطور سیکرٹری اطلاعات بالخصوص معرکہ حق کے دوران پاکستان کا بیانیہ بین الاقوامی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کے حوالے سے محترمہ عنبرین جان کی کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos