728 x 90

وزیراعظم کاسندھ طاس معاہدے کے حوالے سے ثالثی عدالت کے فیصلہ کا خیرمقدم

وزیراعظم کاسندھ طاس معاہدے کے حوالے سے ثالثی عدالت کے فیصلہ کا خیرمقدم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے مستقل ثالثی عدالت کے تحت ثالثی عدالت کی طرف سے دئیے گئے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے پاکستانی بیانیہ کو تقویت ملی ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے مستقل ثالثی عدالت کے تحت ثالثی عدالت کی طرف سے دئیے گئے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے پاکستانی بیانیہ کو تقویت ملی ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا۔

وزیر اعظم نے اس امر پر زور دیا کہ آبی وسائل پر کام کر رہے ہیں، کیونکہ پانی ہماری لائف لائن ہے۔

وزیر اعظم نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos