728 x 90

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطینی عوام کیلئے مزید امدادی کھیپ روانہ کردی

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطینی عوام کیلئے مزید امدادی کھیپ روانہ کردی

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فلسطینی عوام کیلئے انسانی امداد کی مزید کھیپ روانہ کی ہے۔ 100 ٹن سامان پر مشتمل 28ویں امدادی کھیپ الخدمت فانڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی ہے۔ غزہ کیلئے امدادی سامان علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے العریش، مصر روانہ کیا

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فلسطینی عوام کیلئے انسانی امداد کی مزید کھیپ روانہ کی ہے۔

100 ٹن سامان پر مشتمل 28ویں امدادی کھیپ الخدمت فانڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی ہے۔

غزہ کیلئے امدادی سامان علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے العریش، مصر روانہ کیا گیا۔

فلسطین کو اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے بھیجی گئی امداد کا مجموعی وزن 2 ہزار 727 ٹن ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos