728 x 90

وزیراعظم یوتھ پروگرام کا خواتین کیلئے کھیلوں کے اقدام کا آغاز

وزیراعظم یوتھ پروگرام کا خواتین کیلئے کھیلوں کے اقدام کا آغاز

وزیراعظم یوتھ پروگرام نے ملک بھر میں خواتین کیلئے کھیلوں کے اقدام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ہر سال 19 سال سے کم عمر 10,000 لڑکیوں کی شناخت، تربیت اور انہیں بااختیار بنانا ہے۔ آج وزیر اعظم آفس، اسلام آباد میں افتتاحی تقریب کے دوران، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان

وزیراعظم یوتھ پروگرام نے ملک بھر میں خواتین کیلئے کھیلوں کے اقدام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ہر سال 19 سال سے کم عمر 10,000 لڑکیوں کی شناخت، تربیت اور انہیں بااختیار بنانا ہے۔

آج وزیر اعظم آفس، اسلام آباد میں افتتاحی تقریب کے دوران، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ یہ اقدام نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے اور کھیلوں اور صحت مند مقابلے تک ان کی رسائی کو بڑھانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos