728 x 90

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب کا افتتاح کردیاجھنگ کیتھ لیب میں انجیو گرافی۔ انجیو پلاسٹی ،پرائمری پی سی آئی کی جائے گیجھنگ کیتھ لیب میں عارضی پیس میکر بھی لگائے جا سکیں گےوزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں نئی کیتھ لیب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں کیتھ لیب کا افتتاح کردیا
جھنگ کیتھ لیب میں انجیو گرافی۔ انجیو پلاسٹی ،پرائمری پی سی آئی کی جائے گی
جھنگ کیتھ لیب میں عارضی پیس میکر بھی لگائے جا سکیں گے
وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں نئی کیتھ لیب کا دورہ

پری ۔ پوسٹ پروسیجر وارڈ ،انجیو گرافی وارڈ کا جائزہ
وزیراعلی مریم نواز شریف نے کنٹرول روم سے کیتھ لیب میں جاری پروسیجر کا مشاہدہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا دورہ بھی کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے فارمیسی میں ادویات انجیکشن کا معائنہ بھی کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے امراضِ قلب کے مریضوں کی تیمارداری کی۔ جلدصحت یابی کیلئے دعا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جھنگ اور مضافات کے ممتاز سیال، عصمت اللہ ، صالحہ اور ساجدہ سے بات چیت
سوچ نہیں سکتے تھے کہ جھنگ میں بھی ہارٹ اٹیک کا علاج ممکن ہوگا ۔ مریض

اب لاہور یا ملتان نہیں جانا پڑے گا،مریم نواز شریف عظیم ماں کی عظیم بیٹی ہیں۔ ممتاز سیال

وزیراعلی مریم نواز شریف کو ہارٹ اٹیک کے بعد بروقت انجیو پلاسٹی سے روبہ صحت اظہر اقبال کی دعائیں
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کیتھ لیب کی انتظار گاہ میں تیمارداروں سے گفتگو
کیتھ لیب جھنگ کے عوام کے لئے بہت بڑی مہربانی اور تحفہ ہے۔ تیمارداروں کا خراج تحسین

صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نزیر نے کیتھ لیب پراجیکٹ پر بریفننگ دی
صوبائی وزیر خواجہ عمران نزیر نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو امید سحر کا خطاب دیا
60 سے 90 منٹ کے گولڈن اور میں ہارٹ اٹیک کے مریض کی جان بچانا ممکن ہوگی۔ خواجہ عمران نزیر
چند دن میں 30 مریضوں کا پروسیجر ہوا، 40 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے۔ صوبائی وزیر

وزیراعلی مریم نواز شریف کا جھنگ پہنچنے پر فقید المثال استقبال
وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر راستے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos