پنجاب حکومت اور داماک گروپ نے صوبے میں سرکاری اور تجارتی اثاثوں کی ٹوکنائزیشن کا عمل تیز کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور داماک گروپ کی سی ای او عامرہ حسین سجوانی اور منیجنگ ڈائریکٹر علی حسین سجوانی کی قیادت میں ایک وفد کے درمیان لاہور
پنجاب حکومت اور داماک گروپ نے صوبے میں سرکاری اور تجارتی اثاثوں کی ٹوکنائزیشن کا عمل تیز کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
یہ معاہدہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور داماک گروپ کی سی ای او عامرہ حسین سجوانی اور منیجنگ ڈائریکٹر علی حسین سجوانی کی قیادت میں ایک وفد کے درمیان لاہور میں ملاقات میں طے پایا۔
وزیراعلی نے پنجاب کی جانب سے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور ڈیجیٹل اثاثوں کو اپنانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کو ان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کا گیٹ وے قرار دیا جا رہا ہے۔
داماک گروپ نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *