وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معاشرے کو درست سمت میں لے جانے کے لیے تعلیم، صنعت اور صحت کے شعبوں کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج کراچی میں سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے پالیسی سازی میں تحقیق اور
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معاشرے کو درست سمت میں لے جانے کے لیے تعلیم، صنعت اور صحت کے شعبوں کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آج کراچی میں سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے پالیسی سازی میں تحقیق اور ڈیٹا کی اہمیت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *