سندھ حکومت نے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سرکاری ونجی شراکت داری پالیسی بورڈ کے اکاون ویں اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ یہ پل
سندھ حکومت نے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ کراچی میں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سرکاری ونجی شراکت داری پالیسی بورڈ کے اکاون ویں اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ یہ پل ایک اعشاریہ پانچ کلومیٹر طویل ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *