سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے تمام مراسلوں اور سمریوں کو خودکاربنانے کی منظوری دی ہے ۔ انہوں نے آج(جمعہ) کو کراچی میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام سیکورٹی فیچرز کے ساتھ کابینہ کی ای ایپ تیار کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ نظام کو ڈیجیٹلائز بنا
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے تمام مراسلوں اور سمریوں کو خودکاربنانے کی منظوری دی ہے ۔
انہوں نے آج(جمعہ) کو کراچی میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام سیکورٹی فیچرز کے ساتھ کابینہ کی ای ایپ تیار کرنے کی ہدایت کی ۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ نظام کو ڈیجیٹلائز بنا کر بھاری مقدار میں سٹیشنری اوربڑے پیمانے پر کاغذی کارروائی بچائی جاسکتی ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *