728 x 90

وزیراعلیٰ مریم نواز پیر کو میانوالی میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز پیر کو میانوالی میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف 15 ستمبر کو میانوالی کا دورہ کریں گی اور کم کرایہ والی 15 الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی۔  وزیراعلیٰ کے دورہ کے انتظامات کا جاٸزہ لینے کے لیے پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی میانوالی آمد۔ صوباٸی وزیر نے مسلم لیگ کے رہنماٶں ایم این اے تمکین نیازی،

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف 15 ستمبر کو میانوالی کا دورہ کریں گی اور کم کرایہ والی 15 الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی۔

 وزیراعلیٰ کے دورہ کے انتظامات کا جاٸزہ لینے کے لیے پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی میانوالی آمد۔ صوباٸی وزیر نے مسلم لیگ کے رہنماٶں ایم این اے تمکین نیازی، سابق صوباٸی وزیر اور مسلم لیگ ن پنجاب کے ناٸب صدر امانت اللہ خان شادی خیل اور سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ملک محمد فیروز جوٸیہ کے ساتھ پنڈال کی تیاری کا معاٸنہ کیا۔

صوباٸی وزیر نے الیکٹرک بسوں کا معاٸنہ کیا اور بس ٹرمینل پر بسوں کے چارجنگ اسٹیشن کا جاٸزہ لیا۔

اس موقع پر ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوٸے صوباٸی وزیر بلال اکبر خان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے دورہ کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح تیار اور میانوالی کے عوام وزیراعلی مریم نواز شریف کے شاندار استقبال کے لیے بے تاب ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos