728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کا جدید زرعی مشینری کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا جدید زرعی مشینری کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کا اعلان

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے میں جدید زرعی مشینری کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ دو سال کے دوران کاشت کاروں کو 30 ہزار ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے۔ مریم نواز نے کہا کہ زراعت کو مشینری پر منتقل

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے میں جدید زرعی مشینری کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ دو سال کے دوران کاشت کاروں کو 30 ہزار ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ زراعت کو مشینری پر منتقل کرنے سے لاگت میں کمی اور پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کاشت کاروں پر زور دیا کہ وہ کاشت کاری کے روایتی طریقوں کے بجائے جدید طریقے اپنائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos