وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آج(منگل ) کو لاہور میں ملک کی سب سے بڑی ماڈل مویشی منڈی کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے ماڈل مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں اس منصوبے کے بارے میں بتایا گیا۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ماڈل مویشی منڈی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آج(منگل ) کو لاہور میں ملک کی سب سے بڑی ماڈل مویشی منڈی کا افتتاح کیا۔
وزیراعلیٰ نے ماڈل مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہیں اس منصوبے کے بارے میں بتایا گیا۔
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ماڈل مویشی منڈی میں قربانی کے پچیس ہزار بڑے جانوروں جبکہ ایک لاکھ پچیس ہزار چھوٹے جانوروں کی گنجائش ہے۔
ماڈل مویشی منڈی میں مساجد، واش رومز، جانوروں کا کلینک، ٹک شاپ، بینک اوراے ٹی ایم کی سہولت موجود ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *