728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ موسم برسات سے قبل جامع انتظامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ موسم برسات سے قبل جامع انتظامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام متعلقہ محکموں کو موسم برسات کے دوران انتہائی چوکس رہنے اور بارش کے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ آج جاری کردہ ایک حکمنامے میں، انہوں نے حکام کو دریاؤں، نہروں اور نالوں کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام متعلقہ محکموں کو موسم برسات کے دوران انتہائی چوکس رہنے اور بارش کے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

آج جاری کردہ ایک حکمنامے میں، انہوں نے حکام کو دریاؤں، نہروں اور نالوں کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos