وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موٹر سائیکل سواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسنت کے موقع پر پتنگ کی ڈور کے باعث ہونے والے حادثات کی روک تھام کے لیے اپنی موٹر سائیکلز پر حفاظتی راڈ لگائیں۔ انہوں نے لاہور کے لبرٹی چوک میں شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بسنت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موٹر سائیکل سواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسنت کے موقع پر پتنگ کی ڈور کے باعث ہونے والے حادثات کی روک تھام کے لیے اپنی موٹر سائیکلز پر حفاظتی راڈ لگائیں۔
انہوں نے لاہور کے لبرٹی چوک میں شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بسنت کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پابندی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حفاظتی راڈ کے بغیر چلائی جانے والی موٹرسائیکلز ضبط کرلی جائیںگی۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ یہ احتیاطی اقدامات صرف شہریوں کے تحفظ کے لیے ہیں اور وسیع تر عوامی مفاد میں ان پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *