وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں عید میلاد النبیۖ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منانے کے لئے خصوصی انتظامات کی منظوری دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے آج ایک بیان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو عید میلاد النبی ۖ کی تقریبات میں خصوصی طور پر شامل کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں عید میلاد النبیۖ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منانے کے لئے خصوصی انتظامات کی منظوری دی ہے۔
وزیراعلیٰ نے آج ایک بیان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو عید میلاد النبی ۖ کی تقریبات میں خصوصی طور پر شامل کرنے کی ہدایت کی۔
مریم نواز نے اعلان کیا کہ جامعات’ کالج اور سکول میلاد کی محفلیں سجائیں گے جن میں ملک کی سلامتی اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بہبود کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *