728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون بارشوں کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ محکموں کو مون سون بارشوں کے تناظر میں انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو موسم کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور صوبے بھر میں بارش کے پانی کی بروقت نکاسی یقینی بنانے کی بھی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ محکموں کو مون سون بارشوں کے تناظر میں انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو موسم کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور صوبے بھر میں بارش کے پانی کی بروقت نکاسی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت مون سون کے موسم میں عوام کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، اور یقین دلایا کہ ان کے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos