وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آسٹریلیا کے سرمایہ کاروں کو صوبے کے آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے ۔ انہوں نے جمعہ کے روز لاہور میں آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنرنیل ہاکنز سے ملاقات کے دوران آسٹریلوی سفارتکاروں کو ہرممکن تعاون
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آسٹریلیا کے سرمایہ کاروں کو صوبے کے آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے ۔
انہوں نے جمعہ کے روز لاہور میں آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنرنیل ہاکنز سے ملاقات کے دوران آسٹریلوی سفارتکاروں کو ہرممکن تعاون فراہم کرنے کا وعدہ کیا ۔
فریقین نے دوطرفہ تجارت میں اضافے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *