728 x 90

وزیرداخلہ کی نیشنل فرانزک ایجنسی کے ذیلی دفاتر قائم کرنے کی ہدایت

وزیرداخلہ کی نیشنل فرانزک ایجنسی کے ذیلی دفاتر قائم کرنے کی ہدایت

وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں حال ہی میں مکمل ہونے والی نیشنل فرانزک ایجنسی کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وزیرداخلہ نے خیبرپختونخوا ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں نیشنل فرانزک ایجنسی کے ذیلی دفاتر قائم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ اب پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں حال ہی میں مکمل ہونے والی نیشنل فرانزک ایجنسی کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر وزیرداخلہ نے خیبرپختونخوا ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں نیشنل فرانزک ایجنسی کے ذیلی دفاتر قائم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ اب پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی سروسز اور تجزیے فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایجنسی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سروسز کی بھرپور طریقے سے تشہیر کی جائے تاکہ تمام ادارے ان سے مستفید ہو سکیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos