728 x 90

وزیردفاع کا ایک بارپھرطالبان پردراندازی کےخاتمے کیلئےکردارادا کرنےپر زور

وزیردفاع کا ایک بارپھرطالبان پردراندازی کےخاتمے کیلئےکردارادا کرنےپر زور

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر افغانستان پرزوردیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے دراندازی کے مکمل خاتمے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ افغان طالبان فتنہ الخوارج اور تحریک طالبان پاکستان کی پشت پناہی بند کردیں۔ خواجہ آصف نے کہاکہ یہ افغانستان حکومت پر

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر افغانستان پرزوردیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے دراندازی کے مکمل خاتمے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔

انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ افغان طالبان فتنہ الخوارج اور تحریک طالبان پاکستان کی پشت پناہی بند کردیں۔

خواجہ آصف نے کہاکہ یہ افغانستان حکومت پر منحصر ہے کہ وہ اس حمایت کو کس طرح کم کرتی ہے چاہیے یہ اجتماعی ہو یا ان کی صفوں میں موجود بعض عناصر کی طرف سے کی جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos