728 x 90

وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کوجدیدخطوط پرتربیت دے گی،محسن نقوی

وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کوجدیدخطوط پرتربیت دے گی،محسن نقوی

وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید خطوط پر تربیت دے گی۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں پشاور میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قیام امن کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کو مستحکم کیا جائے گا۔ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کی

وفاقی حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید خطوط پر تربیت دے گی۔

یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں پشاور میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔

وزیر داخلہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قیام امن کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کو مستحکم کیا جائے گا۔

محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ فورس ملک میں امن و امان یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت فیڈرل کانسٹیبلری کو تمام دستیاب وسائل فراہم کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos