وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حاجی گلبر خان نے جمعہ کے روزگلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے ، سیاحت اور ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ نے خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور سیاحت میں ترقی کوسراہا ۔ انہوں
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حاجی گلبر خان نے جمعہ کے روزگلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے ، سیاحت اور ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا ۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ نے خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور سیاحت میں ترقی کوسراہا ۔
انہوں نے سیاحت کے فروغ خاص طورپر خلیجی ملکوں کے سیاحوں کیلئے ائیرپورٹ اور سڑکوں کی سہولت کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *