وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وکلا کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ آج(جمعہ) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا برادری کیلئے فلاحی منصوبوں کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے گا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وکلا کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔
آج(جمعہ) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا برادری کیلئے فلاحی منصوبوں کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے گا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت نے کوئی بھی قانونی اصلاحات کرنے سے پہلے وکلا برادری کواعتماد میں لینے کا بھرپور عزم کر رکھا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *