728 x 90

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

آج (بدھ) کاکسس بازار اکیڈمی گراونڈ میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی خواتین کھلاڑیوں نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھبیس رنز بنائے۔

آج (بدھ) کاکسس بازار اکیڈمی گراونڈ میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی خواتین کھلاڑیوں نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھبیس رنز بنائے۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر اٹھارہ اعشاریہ ایک اوورز میں حاصل کرلیا۔

سیریز اب دو ، دو سے برابر ہوگئی ہے، سیریز کا آخری میچ جمعہ کو اسی گراونڈ پر کھیلا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos