728 x 90

ٹی 20 عالمی کپ: یو اے ای، زمبابوے اور امریکہ نے اپنے میچ جیت لیے

ٹی 20 عالمی کپ: یو اے ای، زمبابوے اور امریکہ نے اپنے میچ جیت لیے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں نئی دہلی میںمتحدہ عرب امارات نے کینیڈا کو پانچ وکٹوں جبکہ زمبابوے نے کولمبو میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا۔ چنائی میں تیسرے میچ میں امریکہ نے نیدرلینڈز کو 93 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان اوربھارت اتوار کو کولمبو میں مدمقابل ہوں گے۔

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں نئی دہلی میںمتحدہ عرب امارات نے کینیڈا کو پانچ وکٹوں جبکہ زمبابوے نے کولمبو میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا۔

چنائی میں تیسرے میچ میں امریکہ نے نیدرلینڈز کو 93 رنز سے شکست دیدی۔

پاکستان اوربھارت اتوار کو کولمبو میں مدمقابل ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos