728 x 90

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اٹلی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اٹلی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔

دوسو تین رنز کے ہدف کے تعاقب میں اٹلی نے شاندار مزاحمت کی اور آخری اوور کی آخری گیند تک مقابلہ جاری رکھا، تاہم ٹیم 178 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

انگلش ٹیم کی جانب سے ول جیکس 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos