ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں آج ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور اومان کے درمیان میچ کھیلا جائیگا۔ میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا کامقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں آج ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور اومان کے درمیان میچ کھیلا جائیگا۔
میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔
دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا کامقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *