پاک فوج کے انجینئرز نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کو چھ دن کی قلیل مدت میں مرمت کر کے ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔ پل کے کھل جانے سے باجوڑ اور دیر کا منقطع رابطہ بحال ہو گیا ہے ۔ قلیل مدت میں پل کومرمت کر کے کھولا جانا پاک
پاک فوج کے انجینئرز نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کو چھ دن کی قلیل مدت میں مرمت کر کے ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔
پل کے کھل جانے سے باجوڑ اور دیر کا منقطع رابطہ بحال ہو گیا ہے ۔
قلیل مدت میں پل کومرمت کر کے کھولا جانا پاک فوج کے انجینئرز کی مہارت کا کھلا ثبوت ہے۔
باجوڑ اور دیر کے عوام نے پاک فوج سے درخواست کی تھی کہ پل کو فوراً مرمت کیا جائے ۔مقامی افراد کی درخواست پر پاک فوج نے دن رات کام کر کے پل کو قابل استعمال بنا دیا
پل پر ٹریفک رواں دواں ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *