728 x 90

پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز

پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز

پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آج پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی پانچ ماہ کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز ہوا۔ پی ایم اے پاکستان آرمی کا ایک اہم تربیتی ادارہ ہے جو ملک کی دفاعی صلاحیت

پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آج پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی پانچ ماہ کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز ہوا۔

پی ایم اے پاکستان آرمی کا ایک اہم تربیتی ادارہ ہے جو ملک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے قابل اور پیشہ ور قیادت فراہم کرتا ہے۔

یہ تربیت مسلح افواج کی مشترکہ کارروائیوں کے لیے جامع رہنمائی فراہم کرے گی، جس سے قومی دفاع مضبوط ہوگا اور مستقبل کی جنگی ضروریات کے لیے باہمی ڈسپلن اور قیادت کے اوصاف پروان چڑھیں گے۔

کسی بھی جنگ میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کی ہم آہنگی اور تعاون فتح کی ضمانت بنتے ہیں۔

مشترکہ تربیت مسلح افواج میں پیشہ ورانہ یکسانیت، قیادت، جرات اور عملی اتحاد کو فروغ دینے میں مدد دے گی۔

پاکستان کی مسلح افواج اپنے پیشہ ورانہ مہارت، بہادری، نظم و ضبط اور قابل اعتماد قیادت کی بدولت دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos