728 x 90

پاکستان اور آذربائیجان کا کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور آذربائیجان کا کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور آذربائیجان نے اپنی کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں حالیہ تبدیلیوں کا

پاکستان اور آذربائیجان نے اپنی کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں حالیہ تبدیلیوں کا بھی جائزہ لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos