728 x 90

پاکستان اور ایران کے درمیان میڈیا تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان میڈیا تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کی میڈیا انڈسٹری کے درمیان تعاون میں مزید اضافے کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ آج (منگل) اسلام آباد میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات اور نشریات کے وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور ایران براڈ

پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کی میڈیا انڈسٹری کے درمیان تعاون میں مزید اضافے کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔

آج (منگل) اسلام آباد میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات اور نشریات کے وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور ایران براڈ کاسٹنگ، پیمرا اور ذرائع ابلاغ کی نگرانی کے ایرانی ادار ے کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط سے ذرائع ابلاغ میں تعاون مزید بڑھے گا۔

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ میڈیا کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos