728 x 90

پاکستان اور بحرین کی مسلم ملکوں پراسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان اور بحرین کی مسلم ملکوں پراسرائیلی حملوں کی مذمت

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پاکستان کی پارلیمانی سفارتکاری کو تقویت دینے اور اس کی علاقائی رسائی کو بڑھانے کے لئے مجلس نمائندگان کے صدر احمد بن سلمان المسلم کی خصوصی دعوت پر ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بحرین کا دورہ کیا۔ فریقین نے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پاکستان کی پارلیمانی سفارتکاری کو تقویت دینے اور اس کی علاقائی رسائی کو بڑھانے کے لئے مجلس نمائندگان کے صدر احمد بن سلمان المسلم کی خصوصی دعوت پر ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بحرین کا دورہ کیا۔

فریقین نے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔

انہوں نے قطر، یمن اور ایران پر غیر قانونی، بلاجواز اور بلا اشتعال اسرائیلی حملوں کی بھی مذمت کی اور انہیں عالمی قوانین کے منافی اور قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

بحرین کے سپیکر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos