پاکستان اور بنگلہ دیش نے خطے میں امن، استحکام، اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کے درمیان جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی وزارتی اجلاس
پاکستان اور بنگلہ دیش نے خطے میں امن، استحکام، اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کے درمیان جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی وزارتی اجلاس کے موقع پر ملاقات میں ہوا۔
اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کو بنگلہ دیش میں اقتدار کی تاریخی اور پرامن منتقلی پر مبارکباد دی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *