وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک جو اس وقت روس میں ہیں نے روس کی صف اول کی تیل اور گیس کی کمپنی GAZPROM کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے، خاص طور پر او جی ڈی سی ایل اور GAZPROM انٹرنیشنل کے درمیان مشترکہ منصوبوں پر
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک جو اس وقت روس میں ہیں نے روس کی صف اول کی تیل اور گیس کی کمپنی GAZPROM کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے، خاص طور پر او جی ڈی سی ایل اور GAZPROM انٹرنیشنل کے درمیان مشترکہ منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔
فریقین نے توانائی کے شعبے میں تعاون مستحکم کرنے اور تیل اور گیس کی تلاش، پیداوار اور اس کے بنیادی ڈھانچے کی تیاری میں GAZPROM کی وسیع مہارت سے فائدہ اٹھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *