728 x 90

پاکستان اور مصر کی قطر پر اسرائیل کے بلااشتعال غیرقانونی حملوں کی مذمت

پاکستان اور مصر کی قطر پر اسرائیل کے بلااشتعال غیرقانونی حملوں کی مذمت

مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدرعبدالعاطی نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کوٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوحہ پر اسرائیل کے بلااشتعال غیر قانونی حملوں کی شدید مذمت کی اور اسلامی تعاون تنظم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے کل دوحہ میں ہونے والے اجلاس کے طریقہ کار اور تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا۔

مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدرعبدالعاطی نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کوٹیلی فون کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دوحہ پر اسرائیل کے بلااشتعال غیر قانونی حملوں کی شدید مذمت کی اور اسلامی تعاون تنظم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے کل دوحہ میں ہونے والے اجلاس کے طریقہ کار اور تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos