728 x 90

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز جمعرات سے ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز جمعرات سے ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو امریکہ کے شہر لاوڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے امریکہ پہنچ گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز ہوگی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو امریکہ کے شہر لاوڈرہل میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے امریکہ پہنچ گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز ہوگی جس کے میچ ٹرینی داد اور ٹوبیگو میں کھیلے جائیںگے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos