پاکستان اپنی پہلی ای سپورٹس پالیسی اور ای سپورٹس فیڈریشن تشکیل دے رہا ہے۔ یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی سے گیم ڈویلپرز اور ڈیجیٹل جدت پسندوں کو مدد ملے گی۔ رانا مشہود
پاکستان اپنی پہلی ای سپورٹس پالیسی اور ای سپورٹس فیڈریشن تشکیل دے رہا ہے۔
یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی سے گیم ڈویلپرز اور ڈیجیٹل جدت پسندوں کو مدد ملے گی۔
رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ حکومت تمام صوبوں میں نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *