بحری اُمور کے وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے کویت کو تذویراتی لحاظ سے انتہائی اہم ساحلی اور توانائی لاجسٹکس راہداریوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیرنے کویت کے سفیر نصرعبدالرحمن جسر المیتری سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اپنے بحری شعبے کو جدید بنانے اور علاقائی
بحری اُمور کے وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے کویت کو تذویراتی لحاظ سے انتہائی اہم ساحلی اور توانائی لاجسٹکس راہداریوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
وفاقی وزیرنے کویت کے سفیر نصرعبدالرحمن جسر المیتری سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اپنے بحری شعبے کو جدید بنانے اور علاقائی تجارت اور توانائی کی ترسیل میں ملک کے کردار کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی شراکت داری کا خواہاں ہے۔
کویتی سفیر نے بالخصوص انرجی سٹی اقدام اور بندرگاہ پر مبنی ایندھن ذخیرہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لینے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *