پاکستان ایگریکلچرل تھاوزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کے تربیتی منصوبے کی افتتاحی تقریب چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں ہواژونگ زرعی یونیورسٹی میں ہوئی۔تربیتی کورس میں 54پاکستانی زیرتربیت ہیں۔ وزارت قومی غذائی تحفظ کے ڈپٹی سیکرٹری شفقت عباس نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجوں کی صنعت حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات
پاکستان ایگریکلچرل تھاوزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کے تربیتی منصوبے کی افتتاحی تقریب چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں ہواژونگ زرعی یونیورسٹی میں ہوئی۔تربیتی کورس میں 54پاکستانی زیرتربیت ہیں۔
وزارت قومی غذائی تحفظ کے ڈپٹی سیکرٹری شفقت عباس نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجوں کی صنعت حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ عملی تربیت بیج کے شعبے میں صلاحیت کی ترقی کو مستحکم کرے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *