بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کررہا ہے اور اسے آگے بڑھنا ہے ۔ انہوں نے آج (جمعرات کو)صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ آرمی چیف نے کہاکہ انھیں کسی کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں
بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کررہا ہے اور اسے آگے بڑھنا ہے ۔
انہوں نے آج (جمعرات کو)صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔
آرمی چیف نے کہاکہ انھیں کسی کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا تاہم اگر انھیں کوئی خط ملا تو وہ وزیراعظم کو بھیج دیںگے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *